Wednesday, 22 January 2020, 12:57:54 am
سینئر صحافی ، سابق ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک انتقال کرگئے
December 12, 2019

سینئر صحافی اور ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر مسعود ملک (منگل کے روز اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔

ان کی نماز جنازہ بدھ کی  صبح گیارہ بجے ایچ ایٹ قبرستان اسلام آباد میں ادا کی گئی۔