Friday, 07 August 2020, 02:17:48 pm
شمالی کوریا کے ایٹمی اورمیزائل پروگرام پر سلامتی کونسل کااجلاس کل ہوگا
December 10, 2019

File Photo

شمالی کوریا کے ایٹمی اورمیزائل پروگرام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کااجلاس کل (بدھ) ہوگا۔

اجلاس امریکہ کی درخواست پرطلب کیاگیاہے۔
امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدارنے کہاکہ امریکہ چاہتا ہے کہ پندرہ رکنی سلامتی کونسل شمالی کوریا کے میزائل تجربوں پرغورکرے۔
(این این آر، وہاج بشیر)