Tuesday, 16 April 2024, 07:19:33 pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلاکرکٹ ٹیسٹ کل شروع ہوگا
December 10, 2019

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوٹیسٹ میچوں کی سیریز کاپہلاکرکٹ ٹیسٹ کل (بدھ) سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

ریڈیو پاکستان صبح ساڑھے نوبجے سے میچ پررواں تبصرہ نشرکرے گا۔

دونوں ٹیمیں آج (منگل) راولپنڈی میںایک پریکٹس میچ کھیلیں گی۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.