Tuesday, 23 April 2024, 01:38:25 pm
وزیراعظم نے بھارتی لوک سبھا میں شہریت سے متعلق قانون سازی کو عالمی قانون کے منافی قرار دیا
December 10, 2019

 وزیراعظم عمران خان نےبھارتی لوک سبھا میں شہریت سے متعلق قانون سازی کی مذمت کی ہے اور اسے انسانی حقوق کے عالمی قانون کی تمام اقدار اور پاکستان کے ساتھ دوطرفہ معاہدوں کے منافی قرار دیا ہے۔

آج (منگل) ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ راشٹریہ سیوک سنگھ ہندو راشٹریہ نظریے کے توسیعی عزائم کا حصہ ہے جس کی ترویج فسطائی مودی حکومت کررہی ہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.