Wednesday, 22 January 2020, 07:59:08 pm
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سعودی عرب پہنچے ہیں
December 11, 2019

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں وہ اپنے سعودی ہم منصب اور دیگر اہم رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

ملاقاتوں میں جموں وکشمیر کی صورتحال سمیت دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امورپرتبادلہ خیال کیاجائے گا۔(این این آر، وہاج بشیر)