Friday, 29 March 2024, 04:09:40 pm
آج خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس میں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر غور کیا جائے گا
December 10, 2019

File Photo

خلیج تعاون کونسل کاچالیسواں سربراہ کانفرنس آج (منگل) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہورہی ہے جس میں علاقائی اور بین الاقوامی سطح پرہونے والی سیاسی تبدیلیوں او رخطے کی سلامتی کی صورتحال پر غور کیاجائے گا۔

اس سے پہلے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، بحرین، قطر،کویت اور اومان کے وزرائے خارجہ کے ایک اجلاس میں کانفرنس کالائحہ عمل طے کیاگیا جس کامقصد سیاسی، اقتصادی ،دفاع اور سیکیورٹی کے مختلف شعبوں میں مشترکہ کوششوں کو تیز کرناہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.