Saturday, 20 April 2024, 03:19:45 pm
عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں انسانیت کےخلاف جرائم کاسلسلہ بند کرانےکےلئےفوری اقدامات کرے:وزیرخارجہ
December 10, 2019

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیا ہےکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور انسانیت کےخلاف جرائم کا سلسلہ بند کرانے کے لئے فوری اقدامات کرے۔

 انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے بھارت سے کہا کہ وہ جموں و کشمیر کے تنازع کے بارے میں اقوام  متحدہ کی سلامتی  کونسل کی تمام قراردادوں پر عملدرآمد کرے اور بچوں اور خواتین کے حقوق کے تحفظ سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.