Sunday, 20 January 2019, 05:49:23 pm
صدر ڈاکٹر عارف علوی کی روضہ رسول ۖپر حاضری
December 10, 2018

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پیر کے روز مدینہ منورہ میں روضہ رسولۖ پر حاضری دی۔انہوں نے ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کئے اور پاکستان کے استحکام ، سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعا کی۔صدر جنت البقیع بھی گئے۔