Friday, 26 April 2024, 02:04:47 am
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملتان کے قریب ماں،بیٹی کے مبینہ قتل کا نوٹس لے لیا
December 10, 2018

File Photo 

 پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ملتان کے قریب جہانیاں میں ماں اور بیٹی کے مبینہ قتل کا نوٹس لیا ہے۔

 انہوں نے اس سلسلے میں آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کی اور ملزموں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.