Friday, 29 March 2024, 10:00:22 am
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس
December 10, 2018

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا 23 واں اجلاس آج کراچی میں ہوا۔

 اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان ، اپیکس کمیٹی کے 22 ویں اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پرعملدرآمد ، انسداد دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات  وکارروائی کا جائزہ لیاگیا۔

 اجلاس کو صوبے کی امن و امان کی موجودہ صورتحال سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.