Thursday, 25 April 2024, 01:33:00 pm
مارچ میں تجارتی مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو چین پر محصولات عائد کریں گے،امریکہ
December 10, 2018

امریکہ نے کہا ہے کہ اگر آئندہ سال یکم مارچ کو تجارتی مذاکرات کامیابی سے ہمکنار نہ ہوئے تو وہ چین پر محصولات عائد کرےگا۔

 آج واشنگٹن میں ایک بیان میں امریکی تجارتی نمائندے Robert Lghthizerl نے نئے محصولات میں تاخیر سے متعلق ٹرمپ کے حالیہ فیصلے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ یکم مارچ سے آگے کا نہیں سوچ رہے اور یہ حتمی مہلت ہے۔

 انہوں نے کہاکہ اگر محصولات کی زیادہ شرح سے گریز کیا گیا تو آنے والے ہفتوں میں متعدد شعبوں میں امریکہ کو رعایتوں کی ضرورت ہوگی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.