Thursday, 28 March 2024, 10:41:56 pm
کشمیر عالمی تسلیم شدہ مسئلہ، منصفانہ قابل قبول حل نکالنے کی فوری ضرورت ہے،غلام نبی فائی
December 10, 2018

ورلڈ کشمیر Awareness فورم نے کہا ہے کہ کشمیر عالمی طور پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے جس کا منصفانہ قابل قبول حل نکالنے کی فوری ضرورت ہے۔

 فورم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر غلام نبی فائی نے استنبول میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی چودہ اہم قراردادیں موجود ہیں اور انہیں نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔

 انہوں نے کہا کہ بھارت کی طرف سے پاکستان یا کشمیریوں کی نمائندگی کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات سے انکار سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت کشمیر کے حقائق اور لوگوں کی امنگوں کو سمجھنے سے کوسوں دور ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.