Wednesday, 24 April 2024, 08:34:57 pm
خلیج تعاون کونسل کا سربراہ اجلاس ریاض میں ختم ہوگیا
December 10, 2018

 

خلیج تعاون کونسل کے رکن ملکوں کاانتالیسویں سربراہ اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ختم ہوگیاہے۔اس موقع پرجاری اعلامیے میں رکن ملکوں کے درمیان اتحاد برقراررکھنے کے لائحہ عمل کی تیاری اور دوہزارپچیس تک مالیاتی وسائل کے اشتراک کو یقینی بنانے پرزوردیاگیاہے۔تنظیم کے سیکرٹری جنرل عبدالطیف اَل زیانی نے اختتامی اعلامیہ پڑھ کرسنایا جس میں رکن ملکوں نے تنظیم کے ساتھ اپنی وفاداری کااظہارکیا۔اعلامیے میں اس بات پربھی زوردیاگیاکہ کونسل حامی رکن ممالک یمن اورفلسطینیوں کے نصب العین کی حمایت جاری رکھے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.