Sunday, 20 January 2019, 05:59:33 pm
گورنر خیبرپختونخوا کا معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے اجتماعی کوششیں کرنے پر زور
December 10, 2018

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے اجتماعی کوششیں کرنے پر زور دیا ہے۔

پیر کے روز پشاور میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سماجی اور اقتصادی ترقی کا خواب صرف بدعنوانی سے پاک معاشرے میں ہی پورا ہوسکتا ہے۔