Thursday, 25 April 2024, 05:16:18 pm
سری لنکا نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو 7وکٹوں سے ہرادیا
December 10, 2017

  اتوار کے روز دھرم شالا میں تین ایک روز میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے بھارت کو سات وکٹوں سے ہرادیا ۔

بھارت کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 38.3 اوورز میں 112 رن بنا کر آوٹ ہوگئی ۔

جواب میں سری لنکا نے ہدف 21 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔

سری لنکا کے سرنگا لکمل کو چار وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیاگیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.