Thursday, 25 April 2024, 11:07:59 pm
پرنس کریم آغاخان کامعاشرے میں امن اورہم آہنگی قائم کرنے کی ضرورت پر زور
December 10, 2017

    اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشواپرنس کریم آغاخان نے ترقی اور خوشحالی یقینی بنانے کیلئے معاشرے میں امن اورہم آہنگی قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔وہ چترال میں گرم چشمہ اور Buniمیں اسماعیلی برادری کے ارکان سے خطاب کررہے تھے۔پرنس کریم آغاخان اتوار کے روز  ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ رہے ہیں جہاں وہ غذر اور ہنزہ میں درباروں پر حاضری دیں گے اور ان کے پیروکار ان سے ملاقات کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.