Tuesday, 16 April 2024, 11:24:17 am
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر آج مکمل ہڑتال
December 10, 2017

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر آج مکمل ہڑتال ہے۔

 ہڑتال اور بلیک آوٹ کی اپیل سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین پرمشتمل حریت قیادت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے باعث کی ہے۔

حریت قیادت Sonwarمیں لال چوک سے اقوام متحدہ کے مبصر دفتر تک ایک احتجاجی ریلی نکال رہی ہے جبکہ کٹھ پتلی حکام نے مارچ کو ناکام بنانے کےلئے وادی میں بھاری فوجی نفری تعینات کردی ہے ۔

ادھر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا شکار کشمیریوں نے آج سر ی نگر میں پر تاپ پارک میں دھرنا دیا جس کا مقصد کشمیریوں پر بھارتی قابض فوج کی طر ف سے جاری مظالم کے بارے میں دنیا کو آگاہ کرنا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.