Thursday, 28 March 2024, 03:19:27 pm
حکومت ہر بچے کیلئے تعلیم کے یکساں مواقع کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے:مراد
December 10, 2017

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ہر بچے کیلئے تعلیم کے یکساں مواقع کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے۔کراچی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نصابی کتب سے انتہا پسندی اور نفرت ختم کر کے نصاب میں اصلاحات لارہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.