Saturday, 30 March 2024, 04:24:50 am
ای وی ایم متعارف کرانے کا مقصد دھاندلی کا خاتمہ ہے، شبلی فراز
November 10, 2021

وزیرسائنس وٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرانے کا مقصد دھاندلی کا خاتمہ اورانتخابی عمل میں شفافیت لانا ہے ۔

انہوں نے یہ بات آج(بدھ) پاکستان سائنس فاؤنڈیشن اسلام آباد میں امن وترقی کیلئے عالمی یوم سائنس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے عالمی معیار کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کی ہے ۔شبلی فراز نے کہاکہ ترقی ، خوشحالی اورلوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے ملک کو جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.