Thursday, 25 April 2024, 04:31:24 am
انتونیو گتریز کاکرتارپور راہداری کھولنے کا خیرمقدم
November 10, 2019

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے کرتارپور راہداری کھولنے کا خیرمقدم کیا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس راہداری سے جو دو اہم مذہبی مقامات کوآپس میں ملاتی ہے دو ہمسایہ ملکوں کے درمیان روابط اور افہمام وتفہیم کی راہ ہموار ہوگی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.