Sunday, 15 December 2019, 06:27:40 pm
امن اور ترقی کیلئے سائنس کا عالمی دن
November 10, 2019

 اتوار کو امن اور ترقی کے لئے سائنس کا عالمی دن منایا گیا جس کا مقصد معاشرے میں سائنس کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو دور حاضر کے مسائل پر سائنسی مباحثوں میں شامل کرنا ہے۔

اس سال اس دن کا موضوع ہے سائنس کی ترقی میں انسانیت کی فلاح مضمر ہے۔