Friday, 19 April 2024, 11:36:44 pm
عالمی یوم سائنس برائے امن وترقی
November 11, 2018

پاکستان سمیت دنیا بھر مین آج (ہفتہ) عالمی یوم سائنس برائے امن وترقی منایاجارہا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں سائنس کے فوائد سے متعلق آگاہی پیداکرنا ہے ۔

اس دن کا موضوع ہے سائنس ایک انسانی حق ۔عالمی یوم سائنس برائے امن وترقی کا ایک مقصد اس قومی بین الاقوامی عزم کی تجدید کرنا ہے کہ معاشرے کے فائدے کیلئے سائنس کاموزوں استعمال کیاجائے گا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.