Thursday, 28 March 2024, 04:09:57 pm
ذہنی صحت کاعالمی دن منایا گیا
October 10, 2021

ذہنی صحت کاعالمی دن آج منایاجارہاہے۔دن کامقصددنیابھرمیں ذہنی صحت کے مسائل کے بارے میں آگہی پیدا کرنا اور ان کے حل کی کوششوں کومتحرک کرناہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے اس موقع پرذہنی صحت کی خدمات کی رسائی میں عدم مساوات دورکرنے کی ضرورت پرزوردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.