Friday, 29 March 2024, 12:59:40 pm
بلوچستان:ایف سی سے فائرنگ تبادلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے
October 10, 2021

بلوچستان کے علاقے آواران کے قریب فرنٹیئرکور کے جوانوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارودبھی برآمد کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.