Friday, 29 March 2024, 12:47:59 am
ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل 1936ء کو بھارت کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے
October 10, 2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل 1936ء کو بھارت کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 1951ء میں پاکستان ہجرت کی۔پاکستان نے مئی 1998ء میں بھارت کی جانب سے پہلے کئے گئے تجربات کا بھرپور جواب دیئے ہوئے ایٹمی دھماکے کئے تو وہ قومی ہیرو بن گئے اور انہوں نے مسلم دنیا میں ایک اعلیٰ مقام حاصل کیا۔جوہری صلاحیت کے حصول سے پاکستان مسلم دنیا کی واحد ایٹمی قوت بن گیا۔اس کامیابی سے پاکستان اس قابل ہوگیا کہ وہ بھارت کی بڑھتی جارحیت کا مقابلہ کرسکے۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ملک و قوم کے لئے شاندار خدمات کے اعتراف میں نشان امتیاز اور ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.