Wednesday, 24 April 2024, 07:34:31 am
سندھ کی یونیورسٹیوں میں گلگت بلتستان کے طلباء کے داخلوں کے کوٹے میں اضافہ کیا جائے گا،وزیراعلیٰ
October 10, 2019

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی یونیورسٹیوں میں گلگت بلتستان کے طلباء کے داخلوں کے کوٹے میں اضافہ کیا جائے گا۔

گلگت بلتستان اسمبلی میں قائدحزب اختلاف شفیع خان سے باتیں کر رہے تھے جنہوں نے جمعرات کے روز کراچی میں ان سے ملاقات کی۔سیدمراد شاہ نے کہا کہ اس حوالے سے جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.