Friday, 18 October 2019, 11:03:37 am
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، وزیراعظم کی قیادت میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائےگی
October 11, 2019

کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے کل اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔

 وزارت اطلاعات کے مطابق کل  تیسرے پہرساڑھے تین بجے کنونشن سنٹر سے ڈی چوک تک انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔

 وزیراعظم ڈی چوک میں شرکا سے خطاب کریں گے۔

(این این آر /نصیرقریشی )