Tuesday, 16 April 2024, 05:22:42 pm
دماغی امراض کا شکارمریضوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
October 10, 2019

 پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دماغی امراض کا شکار مریضوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی اور ان کی بحالی حکومت  کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

 آج دماغی صحت کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ صحت مند زندگی کا براہ راست تعلق صحت مند دماغ سے ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.