Friday, 29 March 2024, 08:53:26 pm
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن میں بلااشتعال فائرنگ،ایک فوجی شہید
October 10, 2019

File Photo

 بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے بڑوھ اورچڑی کوٹ سیکٹروں میں بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی شہیداوردوخواتین زخمی ہوگئیں ہیں۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.