ممتاز گلوکار عارف لوہار کو برطانیہ کے شہر برمنگھم میں لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ دیا گیا ہے۔
انہیں یہ ایوارڈ برطانیہ کی ایک عالمی تنظیم برائیٹ ایشیا ایوارڈ کی طرف سے دیا گیا ہے۔