Friday, 29 March 2024, 07:45:09 pm
کوئٹہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی،ہتھیاروں اور بارود کی کھیپ برآمد
October 10, 2018

 

 ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات پر آج (بدھ) کوئٹہ میں کارروائی کی اور ہتھیاروں اور بارود کی ایک کھیپ برآمد کرلی۔

 فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائی Qambrani کے نواح میں کی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.