Saturday, 20 October 2018, 01:41:32 am
دبئی ٹیسٹ: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے462رنز کا ہدف
October 10, 2018

دبئی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کے خلاف آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں آج کھیل کے اختتام پر تین وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے تھے ۔

اس سے پہلے پاکستان نے اپنی دوسری اننگز ایک سو اکیاسی رنز چھ کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کیلئے462 رنز کا ہدف دیا۔