Tuesday, 23 October 2018, 06:59:19 am
بیرون ملک مقیم کشمیریوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے اوورسیز کمیشن قائم کیا ،راجہ فاروق
October 10, 2018

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرون ملک مقیم کشمیریوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے اوورسیز کمیشن قائم کیا ہے۔