آج (بدھ) ذہنی صحت سے آگاہی کاعالمی دن منایاجارہاہے۔
یہ دن منانے کامقصددنیابھرمیں ذہنی صحت کے مسائل کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور ذہنی صحت کے لئے کی جانے والی کوششوں کومتحرک کرناہے۔