Thursday, 25 April 2024, 07:10:55 am
رواں برس اگست کے مہینے میں دو ارب ستر کروڑ ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئی ہیں:فرخ
September 10, 2021

اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ رواں برس اگست کے مہینے میں دو ارب ستر کروڑ ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئی ہیں جو کہ گزشتہ برس اِسی عرصے کے دوران دو ارب دس کروڑ ڈالر تھیں۔آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ملک نے موجودہ مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پانچ ارب چالیس کروڑ ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول کیں جو کہ گزشتہ برس سے دس اعشاریہ چار فیصد زیادہ ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.