Thursday, 28 March 2024, 04:01:43 pm
کوروناوباکےپھیلائو کے باعث پنجاب کے15 منتخب اضلاع میں لاک ڈائون میں توسیع
September 10, 2021

پنجاب حکومت نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی سفارشات کی پیروی کرتے ہوئے کورونا وباء کے پھیلائو کے باعث پندرہ منتخب اضلاع میں لاک ڈائون میں توسیع کر دی ہے۔

آج لاہور میں ابتدائی اور اوثانوی حفظانِ صحت کے محکمے کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق پندرہ شدید حساس اضلاع میں رواں ماہ کی پندرہ تاریخ تک لاک ڈائون نافذ رہے گا۔ان پندرہ شدید حساس اضلاع میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، خانیوال، میانوالی، سرگودھا، خوشاب، شیخوپورہ، بہاولپور، گوجرانوالہ، رحیم یار خان، گجرات، سیالکوٹ اور بکھر شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.