Wednesday, 24 April 2024, 11:25:27 pm
مقامی حکومتوں کے نظام سے نچلی سطح تک لوگ با اختیار ہونگے،بزدار
September 10, 2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت جمعرات کے روز لاہور میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں مقامی حکومتوں کے نئے نظام پر تفصیلی غور کیا گیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ مقامی حکومتوں کے نظام سے نچلی سطح تک لوگ با اختیار ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے مقامی حکومتوں کے منجمد فنڈز بحال کر دیئے ہیں اور ان کی تقسیم میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.