Thursday, 28 March 2024, 11:34:36 pm
چاغی میں ٹریفک حادثہ ،4افرادجاں بحق
September 10, 2020

ضلع چاغی کے علاقے پڈاگ میں آج ایک کار اور تیز رفتار بس کے تصادم کے نتیجے میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہو گئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق تفتان سے آنے والی بس کوئٹہ جا رہی تھی۔میتوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.