Tuesday, 10 December 2019, 02:57:52 pm
ظلم کیخلاف جدوجہد کامیاب ہوجائے گی جس کا سبق ہمیں شہداء کربلا سے ملتاہے ،وزیراعظم
September 11, 2019

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ظلم کے خلاف جدوجہد کامیاب ہوجائیگی جس کا سبق ہمیں شہداء کربلا سے ملتاہے ۔

انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عاشورہ کے اختتام پر میں پاکستانیوں بلخصوص بہادر کشمیریوں پر زور دیتا ہوں کہ وہ ظلم اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے کربلا کے پیغام پر عمل پیرا رہیں اور سچ پر جرات کے ساتھ ثابت قدم رہیں۔