Friday, 19 April 2024, 09:35:08 pm
اقوام متحدہ فوری طور پر حقائق جاننے والا مشن مقبوضہ کشمیر بھجوائے:فخرامام
September 10, 2019

 کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخرامام نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اپنی رپورٹوں اور بیانات کی روشنی میں فوری طور پر حقائق جاننے والا مشن مقبوضہ کشمیر بھجوائے۔

 آج (منگل) ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ بھارت کے غیر انسانی رویے کی عالمی سطح پر سخت مذمت کی جانی چاہیے۔

 سید فخر امام نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر کے بیان کا بھی خیر مقدم کیا۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.