Tuesday, 23 April 2024, 08:44:15 pm
چیئرمین سینیٹ کا ماشکل۔نوکنڈی ہائی وے کا سنگِ بنیاد
August 10, 2021

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے منگل کے روزماشکل۔نوکنڈی ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھا اور چاغی میں گھٹ واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کیا۔

اس سے قبل نوکنڈی میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹ کے چیئرمین نے کہا کہ ایران نے بلوچستان میں پاک ایران سرحد پر چھ تجارتی راہداریاں کھولنے کا اعلان کیا ہے جس سے صوبے میں روزگار کے مزید مواقع پیدا ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ چاغی اور واشوک اضلاع کو گوادر کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایک سو تین کلومیٹر طویل ماشکل۔نوکنڈی ہائی وے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے

Error
Whoops, looks like something went wrong.