Tuesday, 23 April 2024, 03:12:05 pm
ساہیوال،بس الٹنے سے 6 مسافر جاں بحق
August 10, 2020

فائل فوٹو۔

  ساہیوال عارف والا روڈ پر عجوہ شہر کے قریب پیر کے روز ایک مسافر بس الٹنے سے چھ مسافر جاں بحق اور بیس خواتین سمیت55 زخمی ہوگئے۔

 زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ساہیوال منتقل کردیاگیا ہے جہاں 15 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.