Thursday, 28 March 2024, 03:05:08 pm
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کردی
August 10, 2020

File Photo

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے بھارتی تسلط کےخلاف احتجاج روکنے کےلئے عوامی سرگرمیوں، نقل و حرکت پر پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے۔

 ادھر بھارتی فوج کے حمایت یافتہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلع بڈ گام کے صدر عبدالحمید نجار سرینگر کے ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

 انہیں گزشتہ روز ضلع بڈگام کے علاقے Ompur میں ریلوے اسٹیشن کے قریب حملہ آوروں نے گولی مار کر زخمی کردیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.