Wednesday, 24 April 2024, 05:31:37 pm
افغانستان:دو الگ الگ دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک
August 10, 2020

File Photo

افغانستان کے صوبوں کابل اور قندھار میں دو الگ الگ دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

 پولیس حکام کے مطابق صوبہ قندھار کے ضلع Arghistan میں بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ کابل کے علاقے Makroryan-e-charum میں بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.