Friday, 29 March 2024, 04:11:18 pm
پی ڈ ی اے کےاکائونٹ افسرکو3سال قیدبامشقت اور4کروڑ28 لاکھ روپے جرمانےکی سزا
August 10, 2019

احتساب عدالت پشاور نے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اکائونٹ افسر کو تین سال قید بامشقت اور چار کروڑ اٹھائیس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔نیب خیبرپختونخوا کے اعلامیئے کے مطابق اکائونٹ افسر نے سرکاری اکائونٹ سے جعلی اکائونٹ میں دس کروڑ روپے سے زائد رقم منتقل کی اوراس کا ناجائز استعمال کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.