Saturday, 24 August 2019, 04:04:17 pm
کراچی اور سندھ کے دوسرے حصوں میں مون سون بارشوں کے دوسرے سلسلے کاآغاز
August 10, 2019

کراچی اور سندھ کے دوسرے حصوں میں آج مون سون بارشوں کا دوسرا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی کے مختلف حصوں میں آج ہلکی اور شدید بارش ہوئی ۔اطلاعات کے مطابق شہر میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔نشیبی علاقے زیرآب آگئے جبکہ شہری ادارے پانی کی نکاسی کی کوششوں میں مصروف ہیں۔