Saturday, 20 April 2024, 09:12:09 am

مزید خبریں

 
خیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب کے باعث رونما ہونیوالے واقعات میں 3افرادجاں بحق
August 10, 2019

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج بارش اور سیلاب کے باعث رونما ہونے والے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ کی تحصیل ARANG میں ایک کار سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔اسی طرح ضلع سوات کے علاقے بحرین میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ادھر پن بجلی منصوبے پرکام کرنے والے تیس چینی شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیاگیا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.