Friday, 29 March 2024, 05:47:33 pm
ڈاکٹررُتھ فائونے دکھی انسانیت کی بلاامتیاز خدمت کی:بزدار
August 10, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارنے کہاہے کہ ڈاکٹررُتھ فائونے دکھی انسانیت کی بلاامتیاز خدمت کی۔

عثمان بزدارنے ڈاکٹررُتھ فائی کی دوسری برسی کے موقع پراپنے پیغام میں ملک سے جذام اور تپ دق کے خاتمے کے لئے اُنکی شاندارخدمات پرزبردست خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ ڈاکٹررُتھ فائو نے مریضوں کی مسلسل دیکھ بھال کے ذریعے عوامی خدمات کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے جنہیں پاکستان سے جذام کے خاتمے کااعزازحاصل ہے۔انہوں نے کہاکہ ڈاکٹررُتھ فائو سب کے لئے مشعل راہ ہیں اور ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.