Saturday, 20 April 2024, 09:57:05 am
عید الاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کی یاد دلاتی ہے،بلیغ
July 10, 2022

پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کی یاد دلاتی ہے۔

 ریڈیو پاکستان کے حالات حاضرہ کے پروگرام کےلئے ریکارڈ شدہ ایک خصوصی پیغام میں گورنر نے کہا کہ یہ دن دیگر لوگوں خصوصاً نادار اور ضرورت مندوں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ہمیں ان دیگر لوگوں کی مدد کرنی چاہیے جن کے پاس معقول وسائل نہیں ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.