Thursday, 25 April 2024, 01:54:20 pm
ممتازشاعراحمد ندیم قاسمی کی 15 ویں برسی
July 10, 2021

آج (ہفتہ) ممتاز دانشور اور شاعر احمد شاہ اعوان جنھیں احمد ندیم قاسمی کے نام سے یا کیاجاتا ہے کی 15 ویں برسی منائی گئی ۔وہ ضلع خوشاب کے گائوں انگہ میں 20 نومبر 1916ء کو پیدا ہوئے تھے۔انھیں تمغہ حسن کارکردگی پاکستان اکادمی آف ادبیات کا لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور اعلی ترین ملکی سول ایوارڈ ستارہ جرات دیاگیا ۔احمد ندیم قاسمی نے ریڈیوپاکستان میں ڈرامہ نگار کے طورپر کام کیا ۔ان کا 2006 ء کو لاہور میں نواسی برس کی عمر میں انتقال ہوا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.